اداکارہ اونیت کور نے انسٹاگرام پر تصاویر شیئرکرکے فینس کی دھڑکنیں بڑھا دی ہیں ۔

Instagram

avneetkaur

تصاویر میں اونیت کور کا سادگی بھرا انداز کافی شاندار ہے ۔

Instagram

avneetkaur

اداکارہ کی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں۔

Instagram

avneetkaur

تصاویر میں اداکارہ ساڑی میں نظر آرہی ہیں۔

Instagram

avneetkaur

جس کے ساتھ انہوں نے ڈیپ نیک بلاوز پہن رکھا ہے ۔

Instagram

avneetkaur

اونیت کور نے کیمرے کے سامنے کئی پوز دئے ۔

Instagram

avneetkaur

اداکارہ کبھی شیشے میں دیکھتی نظر آرہی ہیں تو کبھی نظریں جھکا کر پوز دے رہی ہیں ۔

Instagram

avneetkaur

اونیت کور نے فوٹوز کے کیپشن میں لکھا: بندی، تھوڑی نزاکت اور مسکان۔

Instagram

avneetkaur

اونیت کور نے روایتی لک کو ایک نیک لیس، ایئررنگس کے ساتھ مکمل کیا ہے

Instagram

avneetkaur

اداکارہ اب تک کئی ٹی وی شوز ، میوزک ویڈیوز اور فلموں میں کام کرچکی ہیں۔

Instagram

avneetkaur

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں