ٹریڈمل پر ہارٹ اٹیک ہونے کے وجوہات

جانئے ٹریڈمل پر ہارٹ اٹیک ہونے سے کیسے بچیں

Proceed With Caution

اگر آپ کو دل کے مسائل ہیں تو، ٹریڈمل ورزش آپ کے دل کے دورے کے خطرے کو بڑھا سکتی ہے۔

Understand Your Heart

ٹریڈمل پر زیادہ ورزش کرنے سے آپ کے دل پر دباؤ پڑ سکتاہے۔

Don't Skip Warm Up

اگر آپ ورزش کرنے سے پہلے وارم اپ نہیں کرتے تو اسے بھی دل پر دباؤ پڑ سکتا ہے۔

Choose Walking

زیادہ عمر  یا دل کے مسائل والے لوگ ٹریڈمل ورزش کے بجائے پیدل چلنے کو ترجیح دے 

Perfect Your Technique

ٹریڈمل کے خراب استعمال، بہت زیادہ جھکاؤ، یا بہت زیادہ رفتار کی وجہ سے ہارٹ اٹیک  ہو سکتا ہے۔

Overcertion

اپنی فٹنس کو آہستہ سے شروع کریں، آہستہ آہستہ شدت میں اضافہ کریں، مناسب ہائیڈریشن کو برقرار رکھیں

ورزش کے دوران اپنے  جسم میں ظاہر ہونے والی کسی بھی انتباہی علامات سے ہوشیار رہیں

دل کے مریضوں کو چاہیے کہ وہ ٹریڈمل پر بہت کم ورزش کریں۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں