آنکھوں کی روشنی بڑھانی ہیں تو کھائیں یہ 7 صحت مند غذائیں
کسی بھی شخص کی زندگی میں آنکھیں بے حد اہم ہوتی ہیں۔
بڑھتی عمر کے ساتھ بھی آنکھوں کو صحت مند رکھنا ضروری ہوتا ہے۔
میڈیکل نیوز ٹوڈے کے مطابق کچھ غذائیں آنکھوں کو صحت مند رکھتی ہیں۔
مچھلی کا استعمال آنکھوں کی صحت کے لیے فائدہ مند ہے
اخروٹ، کاجو، مونگ پھلی کا استعمال آنکھوں کو صحت مند بناتا ہے
السی، چیا سیڈز کھانے سے آنکھوں کی روشنی بہتر ہوتی ہے
کھٹی پھلوں کا استعمال آنکھوں کی روشنی بڑھانے میں ہے مددگار۔
سبز پتوں والی سبزیاں کھانے سے آنکھوں کی صحت اچھی رہتی ہے
گاجر، انڈے، وافر مقدار میں پانی پینے سے آنکھوں کو صحت مند رکھا جا سکتا ہے۔