بہار کے بکسر میں گولڈن سموسے مہشور ہیں۔

 بہار کے بکسر میں میٹھے سموسوں کی مانگ بڑھ گئی ہے۔

جیوتی چوک، بکسر کے قریب آدرش مٹھائی میں نمکین کے ساتھ میٹھے سموسے بھی بنائے جاتے ہیں۔

یہاں لوگ اس میٹھے سموسے کو گولڈن سموسہ بھی کہتے ہیں۔

یہاں  میٹھے سموسے کے لیے آئے روز گاہکوں کا ہجوم جمع ہوتا ہے۔

یہ سموسے کھوئے سے تیار کیے  جاتے ہیں۔

اس کے اندر آلو اور مسالوں کی بجائے کھویا بھرا جاتا ہے۔

لوگ اس سموسے کو میٹھا سموسہ یا گولڈن سموسہ کہتے ہیں۔

یہ سموسے  12 روپے میں دستیاب ہیں۔

گولڈن سموسوں سے روزانہ  دو سے ڈھائی ہزار  کی آمدنی ہوتی ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں