قوت مدافعت بڑھانے کے لیے یہ 6 سبزیاں کھائیں

بیماریوں سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ مدافعتی نظام کو مضبوط رکھا جائے۔

शेर काफी सामाजिक होते हैं और झुंड में ही रहते हैं

وٹامن سی سے بھرپور غذائیں کھانے سے قوت مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے۔

وٹامن سی سے بھرپور سبزیوں کو ترش پھلوں کے ساتھ کھائیں۔

ویب ایم ڈی کے مطابق شملہ مرچ قوت مدافعت کو مضبوط کرتی ہے۔

وٹامن سی پر مشتمل بروکولی کا استعمال بھی قوت مدافعت کو مضبوط بناتا ہے۔

پالک میں موجود آئرن، وٹامن سی مدافعتی نظام کو بڑھاتا ہے۔

گوبھی کھانے سے آپ مدافعتی نظام کو صحت مند رکھ سکتے ہیں۔

ٹماٹر وٹامن سی سے بھرپور ہوتے ہیں جو قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے۔

کیل کھانے سے آپ اپنے مدافعتی نظام کو مضبوط بنا سکتے ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے