اداکارہ سوناکشی سنہا نے دکھائی ایسی ادائیں، دل ہار بیٹھے فینس

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے بالی ووڈ میں اپنی ایک الگ شناخت بنائی ہے ۔

کریئر میں سوناکشی نے کئی طرح کے کردار نبھائے ہیں ۔ کئی فلمیں ہٹ ہوئی ہیں اور کئی فلاپ۔

مگر سوناکشی کی کوشش ہمیشہ برقرار رہی  اور  ان کی زبردست فین فالوئنگ بھی ہے ۔

حال ہی میں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی چھٹیوں کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جو جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

اداکارہ سوناکشی سنہا ان دنوں مالدیپ میں چھٹیوں کا لطف اٹھا رہی ہیں ۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی چھٹیوں کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ۔

اداکارہ سوناکشی سنہا سمندر کنارے قاتلانہ پوز دیتی ہوئی بھی نظر آئیں ۔

اداکارہ سوناکشی سنہا کی تصاویر پر ان کے چاہنے تابڑتوڑ کمنٹس کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔

اداکارہ کی فینس جم کر تعریف بھی کررہے ہیں ۔

بتادیں کہ آخری مرتبہ سوناکشی سنہا کو ویب سیریز دہاڑ میں پولیس کے کردار میں دیکھا گیا تھا ۔

مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے