شویتا تیواری کی  کل مالیت کتنی ہیں ؟

شویتا تیواری ٹی وی کی دنیا میں راج کرنے والی اداکارہ ہیں۔

شویتا کو حقیقی پہچان مشہور سیریل 'کسوتی زندگی کی' سے ملی۔

چالیس کی دہائی میں بھی شویتا بہت گلیمرس لگ رہی ہیں۔

شویتا تیواری نے 'بگ باس' کا چوتھا سیزن بھی جیتا تھا۔

رپورٹس کے مطابق شویتا  ماہانہ 30 سے 35 لاکھرروپے  کے درمیان کماتی ہے

شویتا ایک ایپی سوڈ کے لیے 5 سے 6 لاکھ روپے لیتی ہیں۔

شویتا سالانہ 5 سے 6 کروڑ روپے  کماتی ہیں۔

شویتا کے پاس کئی مہنگی لگژری کاریں ہیں۔

شویتا کی کل مالیت تقریباً 10 ملین ڈالر یعنی 74.84 کروڑ روپے ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں