جانئے ون ڈے کے مشہور بلے باز کون ہیں

ٹاپ 10 کھلاڑیوں  کی ون ڈے  کی بیٹنگ رینکنگ

Babar Azam

پاکستانی کپتان بابر اعظم کی ریٹنگ  857 ہے۔

Shubman Gill

ہندوستانی کھلاڑی شبھمن گل  کی  847  ریٹنگ ہے۔

Rassie Van Der Dussen

جنوبی افریقہ کے کرکٹر  کی ریٹنگ   729 ہے۔

Harry Tector

ٹیم: آئرلینڈ ،  درجہ بندی 729

Imam-Ul-Haq

پاکستانی کرکتر امام الحق کی ریٹنگ 728 ہے۔

David Warner

آسٹریلیا کے کھلاڑی ڈیوڈ وارن کی ون ڈے ریٹنگ 720 ہے۔

Quinton De Kock

 ٹیم : جنوبی افریقہ ،  ریٹنگ:  714

Virat Kohli

ہندوستان کے مہشور کرکٹر وراٹ کوہلی کی ون ڈے ریٹنگ 694 ہے۔

Fakhar Zaman

پاکستان کے بہترین بلے باز فخر زمان کے ون ڈے ریٹنگ 692 ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں