بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اکثر اپنے لکس کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔

حال ہی میں اداکارہ کو نئے لک میں دیکھا گیا، جس میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

اداکارہ شلپا شیٹی  کا نیا لک کافی وائرل ہورہا ہے ۔

Instagram

viralbhayani

شلپا شیٹی کا ایک ویڈیو سلیبریٹیز فوٹوگرافر وائرل بھیانی نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے

جس میں شلپا شیٹی ریڈ آوٹ فٹ میں نظر آرہی ہیں ۔

Instagram

viralbhayani

اداکارہ اس ڈریس میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

Instagram

viralbhayani

اداکارہ شلپا شیٹی نے ریڈ ڈریس میں کیمرے کے سامنے کافی پوز بھی دئے۔

Instagram

viralbhayani

شلپا شیٹی ریڈ آوٹ فٹ اور لائٹ میک اپ کر کے بہت خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

Instagram

viralbhayani

شلپا شیٹی نے اپنے بالوں کو کھلا چھوڑ رکھا ہے ۔

Instagram

viralbhayani

اداکارہ شلپا شیٹی  کے اس لک کو ان کے فینس کافی پسند کررہے ہیں

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں