بھوجپوری اداکارہ مونالیسا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

Instagram

aslimonalisa

ان تصویروں میں ادکارہ کا گلیمرس انداز دیکھ کر فینس کریزی ہورہے ہیں ۔

Instagram

aslimonalisa

تصاویر میں مونالیسا کافی ہاٹ اینڈ گلیمرس پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں ۔

Instagram

aslimonalisa

جن پر فینس کا زبردست ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

Instagram

aslimonalisa

مونالیسا کے لک کی بات کریں تو وہ پنک کراپ ٹاپ اور منی اسکرٹ میں نظر آرہی ہیں ۔

Instagram

aslimonalisa

اداکارہ اپنے کروی فیگر اور ٹونڈ لیگس کو بھی فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔

Instagram

aslimonalisa

مونالیسا نے اسٹریٹ ہیئر لک کے ساتھ گلاسی میک اپ ٹچ دے رکھا ہے۔

Instagram

aslimonalisa

اداکارہ مونالیسا کی ان تصویروں پر لاکھوں کمنٹس کرتے نظر آرہے ہیں ۔

Instagram

aslimonalisa

مونالیسا اپنے روایتی لک تو کبھی بولڈ اوتار سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔

Instagram

aslimonalisa

بتادیں کہ مونالیسا اب تک 125 سے زیادہ بھوجپوری فلموں میں کام کرچکی ہیں

Instagram

aslimonalisa

مونالیسا کئی ہندی، بنگالی اور دیگر زبانوں کی فلموں میں بھی نظر آچکی ہیں۔

Instagram

aslimonalisa

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں