Yellow Star

ورلڈ کپ میں زیادہ چوکے لگانے والے 5 بلے باز

سچن ٹنڈولکر نے ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگائے ہیں۔

ورلڈ کپ کی تاریخ میں 241 چوکے لگانے کا ریکارڈ ماسٹر بلاسٹر کے پاس ہے۔

اس فہرست میں سری لنکا کے لیجنڈری وکٹ کیپر کمار سنگاکارا دوسرے نمبر پر ہیں۔

سری لنکا کے سابق بلے باز سنگاکارا نے ورلڈ کپ میں 147 چوکے لگائے۔

تین بار کے عالمی چیمپئن رکی پونٹنگ  تیسرے نمبر پر ہیں۔

پونٹنگ نے ورلڈ کپ کی تاریخ میں کل 145 چوکے لگائے ہیں۔

آسٹریلیا کےسابق  وکٹ کیپر بلے باز ایڈم گلکرسٹ نے ورلڈ کپ میں 141 چوکے لگائے۔

اس فہرست میں نیوزی لینڈ کے سابق کپتان اسٹیفن فلیمنگ پانچویں نمبر پر ہیں

نیوزی لینڈ کے سابق بلے باز فلیمنگ نے ورلڈ کپ میں 134 چوکے لگائے ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں