دہلی کے مہشور کیفے، جہان سے آپ خوبصورت نظارہ  دیکھ سکتے ہیں۔

آپ نے دہلی کے بڑے ہوٹل اور ریستوراں اور ان کی خوبصورتی  دیکھی ہوگی۔

لیکن آپ نے ان ہوٹلوں اور ریستورانوں سےایسے نظارے نہیں دیکھے ہوگے۔

یہاں سے آپ کھانے کے ساتھ خوبصورت نظارہ کا لطف بھی اٹھا سکتے ہیں۔

جنوبی دہلی کے مہرولی میں واقع ڈرمز کیفے دہلی کے نوجوانوں میں بہت مشہور ہے

اس کیفے میں آپ کو مزیدار پکوانوں کے ساتھ قطب مینار کا خوبصورت نظارہ بھی دیکھنے کو ملے گا۔

پرانی دہلی میں جامع مسجد کے قریب واقع گمبد کیفے، آپ کو 'منی دبئی' اور 'منی ترکی' کا ماحول فراہم کرتا ہے۔

اس کیفے سے مسجد کے برآمدے اور مینار سب نظر آتے ہیں۔ ی

دہلی این سی آر  میں ایسے بہت سے کیفے ہیں جو اپنی مختلف سجاوٹ اور تھیم کی وجہ سے کافی مشہور ہیں۔

 اگر آپ بھی نوئیڈا کا خوبصورت نظارہ دیکھنا چاہتے ہیں تو مالیکیول کیفے بہترین ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں