عالیہ بھٹ کا شمار مہشور اداکاروں میں ہوتا ہیں ۔

اداکارہ  فلموں کے علاوہ برانڈس کی تشہیر اور فوٹوشوٹ میں بھی مصروف رہتی ہیں

حال ہی میں عالیہ نے ایک میگزین کیلئے فوٹوشوٹ کرایا ہے

جس کی تصویریں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ۔

س مرتبہ وہ بالکل الگ انداز میں نظر آرہی ہیں ۔

عالیہ بھٹ کا یہ فوٹوشوٹ ایک انٹرنیشنل میگزین کیلئے ہے ۔

انہوں نے شوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں ۔

میگزین کا جو کوور  آیا تھا، اس میں عالیہ بلیک کلر کی ڈریس میں بیٹھی نظر آئی تھیں

اس ہفتے کی شروعات میں کوور ریلیز کیا گیا تھا۔

تصویروں میں عالیہ بھٹ کئی پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

انہوں نے الگ الگ ڈریسز بھی پہن رکھی ہیں ۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں