امیتابھ بچن سے پہلے سپر ہٹ فلم باگبان اس اداکار کو پیش کی گئی تھی

Floral Pattern

امیتابھ بچن 80 سال کی عمر میں بھی فلم سازوں  کی پہلی پسند بنے ہوئے ہیں۔

Floral Pattern

امیتاھ بچن نے کریئر کے آغاز سے لے کر اب تک کئی ہٹ فلمیں دیں ہیں ۔

Floral Pattern
Floral Pattern

ان کے کیریئر  میں بھی اتار چڑھاؤ رہا ہے۔

Floral Pattern
Floral Pattern

امیتابھ نے کافی جدوجہد کے بعدانڈسٹری میں اپنی جڑیں قائم کیں۔

Floral Pattern
Floral Pattern

اداکار امیتابھ بچن کو بالی ووڈ  میں فلم 'زنجیر' سےپہچان  ملی۔

Floral Pattern
Floral Pattern

امیتابھ بچن 2003 میں وہ سپر ہٹ فلم 'باگبان' میں نظر آئے۔

Floral Pattern
Floral Pattern

راج ملہوترا کے کردار کے لیے امیتابھ فلم ساز کی  پہلی پسند نہیں تھے۔

Floral Pattern
Floral Pattern

رپورٹس کے مطابق  یہ فلم دلیپ کمار کو پیش کی گئی تھی۔

Floral Pattern
Floral Pattern

امیتابھ بچن کو فلم  باغبان سے کافی  ایوارڈز بھی ملے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں