بھارت میں پاکستانی گاؤں کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ

پاکستانی گاؤں بہار کے پورنیا ضلع کے سری نگر میں ہے۔

یہ گاؤں پورنیہ سے 35 کلو میٹر دور ہے۔

بتادیں کہ اس گاؤں میں مسلمان نہیں بلکہ ہندو رہتے ہیں۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ یہ سنگھیا گاؤں میں پاکستان بستی ہے۔

اس گاؤں کا نام صدیوں سے پاکستان رہا ہے۔

کچھ لوگ یہاں آنے سے ڈرتے ہیں کیونکہ گاؤں کا نام پاکستان ہے۔

یہاں تک کہ لوگوں کے آدھار کارڈ میں درج  پتہ  پر صرف پاکستان نام ہے۔

پاکستان نام  کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اس گاؤں کے لوگوں نے حکومت سے نام بدلنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں