ورلڈ کپ میں زیادہ میچز کس ٹیم نے جیتے ہیں ؟

ون ڈے ورلڈ کپ میں ہندوستان ہمیشہ پاکستان پر  بھاری رہاہے۔

بھارتی ٹیم ورلڈ کپ میں زیادہ میچ جیتنے کے معاملے میں پاکستان سے بہت آگے ہے۔

Black Section Separator
Black Section Separator
Black Section Separator

آسٹریلیا کی ٹیم نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ میچ جیتے ہیں۔

Black Section Separator

آسٹریلوی ٹیم نے ورلڈ کپ میں 94 میچز کھیل کر 69 میں جیٹ حاصل کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ورلڈ کپ میں 90 میچ کھیل کر 55 میں فتح حاصل کی ہیں۔

ورلڈ کپ میں 84 میچ کھیلنے کے بعد ہندوستانی ٹیم نے 53 میں کامیابی حاصل کی ہے۔

انگلینڈ کی ٹیم نے ورلڈ کپ میں 84 میچ کھیلے ہیں اور 48 جیتے ہیں۔

پاکستان ٹیم نے ورلڈ کپ میں 80 میچز کھیلے اور 46 میں فتح حاصل کی۔

جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ورلڈ کپ کے 64 میں سے 38 میچ جیتے ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں