Yellow Round Banner
Yellow Round Banner
Green Leaf
Green Leaf

اداکارہ سوہا علی خان نے تقریباً 35 فلموں میں کام کیالیکن  30 ناکام ہوئے۔

اداکارہ سوہا علی خان نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 2004 میں فلم 'دل مانگے مور' سے کیا۔

اس کے بعد سوہا علی خان نے 'رنگ دے بسنتی' جیسی سپرہٹ فلم کی۔

اداکارہ کو عامر خان کی اس فلم سے کافی پہچان ملی۔

سوہا علی خان کو تیسری فلم 'تم ملے' میں عمران ہاشمی کے ساتھ پسند کیا گیا تھا۔

سوہا علی خان کی چوتھی بہترین  فلم 'کھویا کھویا چاند تھی۔

اگرچہ یہ فلم اچھی نہیں چل پائی لیکن اس میں سوہا نے بہترین اداکاری کی تھی

ادکارہ سوہا علی خان کی 'ممبئی میری جان'  5ویں اچھی فلم ثابت ہوئی۔

فلم '99' کی وجیہ سے سوہا علی کو  کافی سراہا گیا تھا۔

اس کے بعد سوہا نے تقریباً 35 فلمیں کیں لیکن انہیں کوئی کامیابی نہیں ملی۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں