روزانہ انڈے کھانا ہماری صحت کے لیے کتنا ضروری ہے
روزانہ 2 انڈے کھانے سے ہمارا کولیسٹرول نہیں بڑھتا اور نہ جسم میں اضافی کیلوریز پیدا ہوتے ہیں۔
جس سے وزن میں بھی کمی آتی ہے اور ہم صحت مند رہتے ہیں۔
جسم میں کیشلیئم کی کمی نہیں ہوتی اور بال، جلد، ناخنوں کی بیماریوں سے بھی بچ جاتے ہیں۔
انڈے آپ کی بینائی کو مضبوط بناتے ہیں اور سردرد کی شکایت کو بھی کنٹرول کرتے ہیں۔
انڈے حاملہ خواتین کی صحت کے لئے بہت ضروری ہوتے ہیں۔
کیونکہ ماں اور بچے کو جن غذائی اجزاء کی ضرورت ہوتی ہے ان کی کمی 2 انڈے بآسانی پوری کردیتے ہیں۔
انڈوں کے حوالے سے یہ غلط فہمیاں بھی لوگ رکھتے ہیں کہ کچا انڈہ بالکل نہ کھائیں ۔
لیکن کچے انڈے کھانے کے بہت فائدے بھی ہیں۔
کچے انڈوں میں ہائی کوالٹی پروٹین ہوتے ہیں۔
مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے
لنک