اداکارہ مونی رائے کی بولڈ تصاویر

مونی رائے کا شمار بھی بالی ووڈ کی بولڈ خوبصورت اداکاراؤں  میں ہوتا ہے۔

اداکارہ نہ صرف بہت اسٹائلش ہیں بلکہ بہت ہاٹ بھی ہیں۔

مونی رائے نے نیین رنگ کے لباس میں بے باکی سے پوز دیا۔

نیین کلر کا ہائی لِٹ باڈی کون ڈریس مونی رائے پر سوٹ کرتا ہے۔

مونی رائے سیریل ناگن کے ذریعے تیلگو سامعین کے قریب آئیں۔

چھوٹے پردے سے آنے والی اداکارہ  اب سلور اسکرین پر بھی جلوہ دیکھاتی ہے۔

انہوں نےکے جی ایف فلم میں ایک آئٹم سانگ میں اداکاری کرکے سب کی توجہ حاصل کی۔

جیسے جیسے مونی رائے کا کریز بڑھتا گیا، اداکارہ کو کئی فلموں کی آفرز موصول ہوئیں۔

مونی رائے کی شادی دبئی کے بزنس مین سورج نمبیار سے ہوئی ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں