خشک ناریل کو سال بھر ذخیرہ کرنے کا طریقہ

خشک ناریل ہر  کھانے میں استعمال کیا جاسکتاہے۔ اس لیے  گھر میں خشک ناریل کا ذخیرہ رکھا جاتا ہیں

لیکن بعض اوقات ذخیرہ شدہ ناریل بھی سخت اور باسی ہو جاتا ہے۔

باسی اور سخت ناریل کا ذائقہ اچھا نہیں ہوتا۔

اس لیے ناریل کو سال بھر ذخیرہ کرنے کے  کچھ تجاویز یاد  رکھیں۔

ناریل کو ایک تھیلے میں باندھ کر ہوا بند برتن میں رکھنا چاہیے اور خیال رکھیں کہ اس پر پانی نہ پڑے۔

ناریل کو برتن میں رکھنے سے پہلے کاغذ پر رکھیں ۔ پھر ایک پیالے میں پانی لیں اور اس میں نمک ڈالیں۔

نمکین پانی میں کپڑا ڈبو کر ناریل کے پیالے کو اندر سے باہر تک صاف کرے۔ پھر ناریل کو اچھی طرح خشک کر لیں۔

پھر ناریل کے اندر ناریل کا تیل لگائیں۔

اور آخر میں ناریل کو دھوپ میں خشک کر کے ائیر ٹائٹ کنٹینر میں رکھنا چاہیے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں