اسرائیل فلسطین جنگ کا 11 واں دن، دیکھیں تصاویر

ایک فلسطینی شخص غزہ کے جنوبی قصبے خان یونس میں اسرائیلی فضائی حملے سے تباہ شدہ مکان کی باقیات کا معائنہ کر رہا ہے

فلسطینی اسرائیلی فضائی حملے سے  تباہ شدہ مکان کے ملبے کے نیچے  برآمد ہونے والی لاش لے جا رہے ہیں۔

غزہ میں اسرائیلی بمباری میں ہلاک ہونے والے بچے کو فلسطینی طبیب مردہ خانے میں لپیٹ رہے ہیں۔

فلسطینی جاں بحق ہونے والے لواحقین کی لاشیں خان یونس کے مردہ خانے میں منتقل کر رہے ہیں۔

فلسطینی ڈاکٹر  اسرائیلی بمباری میں زخمی ہونے والے بچے کا علاج کر رہے ہیں

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جارحیت پورے خطے میں پرتشدد ردعمل کا باعث بنے گی۔

ایک فلسطینی شخص جنوبی قصبے خان یونس میں مردہ شخص کو کمبل سے ڈھانپ رہا ہے۔

فلسطینی  تباہ شدہ مکان کے ملبے کے نیچے سے ایک مردہ لڑکی کی لاش نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے کے بعد دھواں اٹھ رہا ہے۔ اسرائیل پورے غزہ میں  کو نشانہ بنا رہا ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں