یہ اداکار نئے اداکاروں کے ساتھ مقابلہ کر رہے ہیں

دھرمیندر 87 سال کی عمر میں بھی اسکرین پر اداکاری کا جادو دکھا رہے ہیں۔

 امیتابھ  بچن بھی نئے اداکاروں کے لیے سخت حریف ہیں۔

جنی کانت فلموں میں ہیرو کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

 نصیر الدین شاہ فلموں کے ساتھ ویب سیریز میں دھوم مچا رہے ہیں۔

نانا پاٹیکر 72 سال کی عمر میں ایک بار پھر اسکرین پر اداکاری کا جادو دکھا رہے ہیں۔

متھن ایک بار پھر اداکاری میں مصروف ہیں۔

زینت امان  بھی اداکاری میں سرگرم ہیں۔

شبانہ اعظمی 73 سال کی عمر میں پردے پر اداکاری کر رہی ہیں۔

جیا بھی  اداکاری  میں کافی سرگرم ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے