اداکارہ کیرتی سینن نے سفید ڈریس میں دئے کلر پوز

بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ کیرتی سینن ان دنوں اپنی فلم گنپت کو لے کر کافی سرخیوں میں ہیں۔

حال ہی میں کیرتی سینن نے اپنی کچھ تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔

اداکارہ کیرتی سینن نے کیمرے کے سامنے ایک سے بڑھ کر ایک پوز دئے ہیں، جن کو ان کے چاہنے والے کافی پسند کررہے ہیں ۔

اداکارہ کیرتی سینن نے تصاویر کو انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔

اداکارہ کیرتی سینن نے جو تصاویر شیئر کی ہیں، ان میں وہ اپنے ٹونڈ لیگس کو بھی جم کر فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔

انہوں نے کیپشن میں لکھا: کل سے سفید محسوس ہورہا ہے اور ایک فیس ایموجی کے ساتھ وہائٹ ہارٹ ایموجی بھی شیئر کیا ہے ۔

وہیں اگر ورک فرنٹ کی بات کریں تو گزشتہ سال کیرتی سینن ورون دھون کے ساتھ فلم بھیڑیا میں نظر آئی تھیں ۔

ان کی یہ فلم بھی باکس آفس پر کچھ خاص کارکردگی نہیں کرپائی تھی ۔

بھیڑیا سے پہلے کیرتی سینن اکشے کمار اور ارشد وارثی کی فلم بچن پانڈے میں بھی نظر آچکی ہیں

مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے