آئی سی سی ٹورنامنٹ میں کوہلی کا نیا عالمی ریکارڈ

وراٹ کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں اپنی 48ویں سنچری بنائی ہے۔

کوہلی نے ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف 103 رنز بنائے تھے۔

ٹیم انڈیا نے یہ میچ بھی جیت لیا۔ یہ ٹیم کی لگاتار چوتھی جیت تھی۔

کوہلی آئی سی سی وائٹ بال ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔

کوہلی نے اب تک آئی سی سی ٹی 20 اور ون ڈے ٹورنامنٹس میں 2959 رنز بنائے ہیں۔

 کوہلی نے اس دوران 3 سنچریاں اور 27 نصف سنچریاں اسکور کیں۔

سابق کپتان وراٹ کوہلی نے ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کو پیچھے چھوڑ دیا۔

گیل نے آئی سی سی ٹورنامنٹس میں 7 سنچریوں کی مدد سے 2942 رنز بنائے ہیں

گیل اور کوہلی کے علاوہ کوئی اور 2900 رنز تک نہیں پہنچا۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں