کیا آپ اداکارہ ڈمپل کپاڈیا کا اصل نام جانتے ہیں؟

ڈمپل کپاڈیانے 1973 میں فلم 'بوبی' سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔

اداکارہ صرف 16 سال کی عمر میں وہ راتوں رات اسٹار بن گئیں۔

انہیں اپنے کیرئیر کی پہلی فلم کے لیے ایوارڈ بھی دیا گیا۔

ڈمپل نے اپنے کیریئر کے آغاز میں ہی راجیش کھنہ سے شادی کی تھی۔

بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ راجیش کا اصل نام جتن کھنہ ہے۔

ڈمپل کپاڈیا کا اصل نام آمنہ ہے۔

اداکارہ نے اپنے کیریئر میں کئی بلاک بسٹر  فلمیں دیں۔

 اداکارہ اپنے بڑھاپے میں کام نہیں کرنا چاہتی تھی۔

لیکن بیٹی ٹوئنکل کے کہنے  پر پیسے کی ضرورت کے لیے  ڈمپل کپاڈیا اس عمر میں بھی  کام کر رہی ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں