دیکھیں شویتا تیواری کے جنم دن پر ان کی خوبصورت تصاویر

شویتا اور پالک کا گنیش مہوتسو البم کو بہت  پیار مل رہا ہیں۔

شویتا کے مطابق، پلک اس کا ’’جگر دا ٹکڑا‘‘ ہے۔

شویتا اور پلک تیواری نے مسکراہٹوں کے ساتھ تہوار کے موسم کو گلے لگایا۔

اس تصویر میں ماں بیٹی باربی گڑیا کی طرح لگ رہی  ہیں۔

اس لباس میں  آپ کو شویتا اور پلک تیواری سے پیار ہوسکتا ہیں ۔

ماں  بیٹی مسکراہٹیں اور  سیلفیز کے ساتھ رشتے کو مزید مضبوط بناتی ہیں۔

یہ فیملی  پہاڑوں میں ایک خوشگوار پکنک کا لطف اٹھاتے ہوئے۔

اس تصویر  میں تیواری فیملی کی ہنسی ان کے مداحوں کے دل خوش کررہی ہیں۔ 

شویتا اور پلک  تیواری  سفر کرنا پسند کرتی ہے اور یہ تصویر اس کا ثبوت ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں