نومبر-دسمبر میں 5 ہوں گے  بڑے امتحانات، تاریخوں کا اعلان

کامن ایڈمیشن ٹیسٹ (سی اے ٹی) نومبر کو ہوگا۔

शेर काफी सामाजिक होते हैं और झुंड में ही रहते हैं

یہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ(آئی آئی ایم) میں داخلے کے لیے ہے۔

کامن لا ایڈمیشن ٹیسٹ (سی ایل اے ٹی) 3 دسمبر کو ہوگا۔

اس امتحان سے نیشنل لاء یونیورسٹیوں میں داخلہ ملتا ہے۔

آل انڈیا لاء انٹرنس ٹیسٹ (اے آئی ایل ای ٹی) 10 دسمبر کو منعقد ہوگا۔

نیشنل لاء یونیورسٹی دہلی (این ایل یو) میں داخلہ اے آئی ایل ای ٹی  کے ذریعے کیا جاتا ہے۔

آل انڈیا بار امتحان (اے آئی بی ای) 10 دسمبر کو منعقد ہوگا۔

اے آئی بی ای امتحان پاس کرنے والے کو دالت میں پریکٹس کرنے کا سرٹیفکیٹ دیا جاتا ہے۔

انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف انڈیا (آئی سی اے آئی) کا سی اے کا امتحان 19 نومبر کو ہوگا۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں