سبز مٹر کھانے کے 5 فوائد
Heart Health
مٹر دل کے لیے صحت مند ہیں کیونکہ ان میں میگنیشیم اور پوٹاشیم وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔
مٹر کی سبزی ہائی بلڈ پریشر اور اسٹروک کو روکنے میں مدد کرتے ہیں۔
Digestion
مٹر میں بہت زیادہ فائبر ہوتا ہے اور یہ سردیوں کے موسم میں ہاضمے کے لیے اچھے ہوتے ہیں۔
سبز مٹر آنتوں کی حرکت کو فروغ دیتا ہے اور قبض سے بچنے میں مدد کرتا ہے۔
Weight Loss
فائبر اور پروٹین سے متاثرہ مٹر بھوک کو کم کرتے ہیں اور پیٹ بھرا رکھتا ہے ۔
مٹر میں کیلوریز بہت کم ہوتی ہیں۔
Skin Health
مٹر صحت مند جلد کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں ۔
مٹر میں وٹامن سی ہوتا ہے جو سردیوں میں جلد کے خلیوں کو پہنچنے والے نقصان سے روکنے کے لیے بہت ضروری ہے۔
Improves Eyesight
مٹر میں پایا جانے والا لیوٹین آنکھوں کے مسائل جیسے موتیابند کے خطرے کو کم کرتا ہے۔
اگر آپ کی نظر کمزور ہے تو مزید نقصان سے بچنے کے لیے مٹر کھایا کریں۔
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں