گاڑیوں کی آلودگی کو کم کرنے کے 5 طریقے

Drive Less

جب بھی ممکن ہو پبلک ٹرانسپورٹ کا ااستعمال کریں۔

سائیکل چلانا یا پیدل چلنے سے ماحول اور آپ کی صحت دونوں کو فائدہ ہوتا ہے۔

Drive Wisely

بریک اور گیس پیڈل آرام سے استعمال کیا کریں۔

باقاعدگی سے ٹیون اپ پر عمل کریں اور گاڑی کی آلودگی کی جانچ کریں۔

Fuel Efficient Vehicles

ایندھن کی بچت والی گاڑیاں گرین ہاؤس گیسوں کو کم فروغ دیتے ہیں۔

الیکٹرک گاڑی اس کی ایک اچھی مثال ہے۔

Watch your steps

 گاڑی روکنے پر انجن کو بند کرنا چاہیے۔

Choose Right Vehicle

ڈیزل کاریں لمبے سفر کے لیے بہتر آپشن ہیں۔

مختصر انٹر سٹی سفر کے لیے پٹرول یا سی این جی گاڑیاں بہتر رہی ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں