اداکارہ ادیتی راؤ حیدری کا گلیمرس فوٹو شوٹ، دیکھیں تصاویر

ادیتی راؤ حیدری کے شاندار انداز کو  لوگ خوب سراہتے ہیں۔

انہوں نے حال ہی میں جالی دار لباس میں فوٹو سوشل میڈیا پر شئیر کی، جن میں وہ  چمک رہی ہے۔

اداکارہ  ادیتی جالی دار لباس میں رومانوی ستارہ لگ رہی ہیں۔

اداکارہ کے ان تصویروں کو لاکھوں لائکس مل چکے ہیں۔

سدھارتھ-ادیتی راؤ حیدری کی محبت کا  موضوع گرما گرم ہے۔

ادیتی راؤ حیدری سدھارتھ کے ساتھ گانے میں کام کرنے پر خوش ہیں۔

جس کی وجہ سے دونوں کی چرچا ہورہی ہے۔

اداکارہ فی الحال اپنے پسندیدہ ڈائریکٹر کے ساتھ کام کر رہی ہے۔

ادیتی راؤ حیدری نے کہا کہ وہ اب بہت خوش ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں