اداکارہ عالیہ بھٹ نے دکھایا ایسا اوتار، فینس رہ گئے دنگ

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز سے تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔

اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ ڈیزائنر کو آرڈ سیٹ میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ 

ان تصاویر میں ادکارہ عالیہ بھٹ برالیٹ، فرنٹ اوپن اپر اور پینٹ میں کسی ڈیوا کی طرح پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

تصاویر میں عالیہ بھٹ کا اسٹائل اور سویگ دونوں ہی قابل تعریف ہے اور وہ ایک سے بڑھ کر ایک پوز دے رہی ہیں ۔

اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے اس لک کو نیک پیس، بیلٹ، رنگس اور ہیلس کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔ اداکارہ کی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

ادکارہ عالیہ بھٹ نے کیمرے کے سامنے ایک بڑھ کر ایک پوز دئے ہیں۔ اداکارہ اپنی پتلی کمر اور کروی فیگر کو بھی جم فلانٹ کیا ہے ۔

وہیں اگر عالیہ بھٹ کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو اداکارہ پچھلی مرتبہ راکی اور رانی کی پریم کہانی میں نظر آئی تھیں ۔

اس فلم میں عالیہ بھٹ اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ نظر آئی تھیں ۔