اونیت کور نے اب کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھیں تصاویر

avneetkaur

Instagram

اداکارہ اونیت کور نے انسٹاگرام پر ایک مرتبہ پھر بولڈ انداز سے تصاویر شیئر کرکے تہلکہ مچا دیا ہے ۔

avneetkaur

Instagram

ان تصویروں میں اونیت کور اپنے کلر لک سے انٹرنیٹ کا پارہ بڑھاتی نظر آرہی ہیں

avneetkaur

Instagram

اداکارہ کی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

avneetkaur

Instagram

اداکارہ اسکائی بلیو کلر کی برالیٹ ، منی اسکرٹ اور اسٹال میں کافی حسین اور گلیمرس لگ رہی ہیں ۔

avneetkaur

Instagram

اونیت کور اپنے حسن کا جادو چلاتی نظر آرہی ہیں اور ایک سے بڑھ کر ایک پوز دے رہی ہیں ۔

avneetkaur

Instagram

ان تصویروں میں اداکارہ اونیت کور نے اپنے کروی فیگر کو جم کر فلانٹ کیا ہے ۔

avneetkaur

Instagram

اداکارہ نے اپنے اس لک کو ایئررنگس، رنگس، بریسلیٹ اور میچنگ ہیلس کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔

avneetkaur

Instagram

اونیت کور نے فوٹو شوٹ کے دوران جم کر اپنی قاتلانہ اداوں کا جادو چلایا ہے

avneetkaur

Instagram

اداکارہ اونیت کور کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں

avneetkaur

Instagram

اداکارہ کے فینس تصاویر پر کمنٹس کرکے کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔

avneetkaur

Instagram