اداکارہ اونیت کور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔
اونیت کور کی تازہ تصاویر کی وجہ سے سرخیوں میں چھا گئی ہیں ۔
ان تصویروں میں اونیت کور کا اسٹائل اور لک دونوں کافی شاندار ہے ۔
اداکارہ اونیت کور فلائٹ کے اندر تصاویر کھینچواتی نظر آرہی ہیں ۔
اداکارہ کے تصاویر کو ان کے فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔
اداکارہ اونیت کور نے سفید کلر کی ڈریس پہن رکھی ہے ۔
اداکارہ اس ڈریس میں کافی حسین لگ رہی ہیں ۔
اداکارہ اونیت کور نے اپنی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔
اونیت کور نے اپنے بالوں کو کھلا چھوڑ رکھا ہے ۔
اداکارہ اونیت کور تصاویر میں کافی پرکشش لگ رہی ہیں ۔
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں