ٹی وی کی دنیا کی گلیمرس اداکارہ حنا خان ویسٹرن سے لے کر روایتی تک ہر لک میں تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔

Instagram

realhinakhan

اداکارہ سوشل میڈیا پر اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

Instagram

realhinakhan

اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جو انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رہی ہیں ۔

ادکارہ حنا خان پرپل گولڈن شیڈ والی خوبصورتی ساڑی میں فینس کے دلوں کو چراتی نظر آرہی ہیں ۔ 

Instagram

realhinakhan

اداکارہ کی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

Instagram

realhinakhan

اداکارہ حنا خان نے اپنے اس لک کو گولڈن نیک لیس، ایئررنگس، رنگس اور کنگن کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔ 

Instagram

realhinakhan

تصاویر میں اداکارہ کی سادگی کو لوگ کافی پسند کر رہے ہیں۔

Instagram

realhinakhan

تصاویر میں حنا خان نے اوپن لائٹ کرل ہیئر لک میں فینس کی دھڑکنیں بڑھا دی ہیں۔

Instagram

realhinakhan

بتادیں کہ اداکارہ حنا خان اب تک کئی ٹی وی شوز، میوزک ویڈیو، ریئلٹی شوز اور فلموں میں نظر آچکی ہیں ۔

Instagram

realhinakhan

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں