اداکارہ مرونل ٹھاکر کا ساڑھی لک، دیکھیں تصاویر

Yellow Instagram

mrunalthakur

ساؤتھ سنیما انڈسٹری میں مقبولیت حاصل کرنے والی مرونل ٹھاکر آج کل فلموں کی سیریز میں مصروف ہیں۔

Yellow Instagram

mrunalthakur

اب اداکارہ مرونل ٹھاکر اکثر ساڑھی پہن کر تصاویر شئیر کرتی رہتی ہیں۔

Yellow Instagram

mrunalthakur

اداکارہ مرونل ٹھاکر کو ٹالی ووڈ میں زبردست مانگ ہے۔

Yellow Instagram

mrunalthakur

اداکارہ فلم کی شوٹنگ اور پروموشنل میں مصروف رہتی ہے۔

Yellow Instagram

mrunalthakur

 مرونل ٹھاکر حال ہی میں ساڑھی میں  فوٹو شوٹ کرایا ہے۔

Yellow Instagram

mrunalthakur

اداکارہ نے انسٹاگرام  پر  تصاویر شیئر کرکے  پر طوفان لا دیا ہے ۔

Yellow Instagram

mrunalthakur

اداکارہ کے تصاویر پر ان کے فینس خوب پسند کررہے ہیں۔

Yellow Instagram

mrunalthakur

مداحوں ان کے تصاویر پر جم کر کمنٹس کر رہے ہیں۔

Yellow Instagram

mrunalthakur

مرونال ٹھاکر نے ٹی وی اداکارہ کے طور پر اپنے کریئر کی شروعات کی تھی ۔

Yellow Instagram

mrunalthakur

اداکارہ مرونل ٹھاکر کوکمکم بھاگیہ ٹی وی شو کی وجہ سے انہیں شناخت ملی تھی ۔

Yellow Instagram

mrunalthakur