اداکارہ مرنل ٹھاکر نے سیاہ لباس میں کروایا فوٹو شوٹ

اداکارہ مرنل ٹھاکر کو ٹالی ووڈ میں زبردست مانگ ہے۔

مرنل فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ انہوں نے سیاہ  ڈریس پہن کر شاندار فوٹو شوٹ کروایا ہے۔

اداکارہ  ان تصاویر میں بہت خونصوت لگ رہی ہے ۔

 مرنل ٹھاکر نے سیاہ رنگ کپڑوں میں اسٹائلش  پوز دیے۔

اداکارہ مرنل ٹھاکر فلم سیتا رمن سے کافی مشہور ہوئی تھی۔

اداکارہ کے لباس کو مداحوں کافی تعریف کررہے ہیں۔

کہا جاتا ہے کہ مرنل ٹھاکر نے حیدرآباد میں ایک لگژری گھر خریدا ہے۔

بتادیں کہ اداکارہ کو  کئی فلموں کے آفرز مل رہی تھے اس لیے وہ حیدرآباد شفٹ ہوگئی ہیں۔

مرنل ٹھاکر نے سیتا رمن میں اپنی شاندار اداکاری سے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں