پریتی زنٹا ہریتک روشن کے ساتھ ڈیبیو کرنے والی تھی۔

بالی ووڈ میں ادکارہ  پریتی زنٹا کو ڈمپل گرل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

اداکارہ نے شاہ رخ کی فلم 'دل سے' میں ڈیبیو کیا۔

پریتی زنٹا کو اپنی پہلی ہی فلم سے بہترین ڈیبیو اداکارہ کا ایوارڈ ملا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ فلم  تارا رم پم (1998) سے ڈیبیو کرنے والی تھی۔

اس فلم میں ان کے ساتھ ہریتک روشن بھی نظر آنے والے تھے۔

شیکھر کپور کی یہ فلم کبھی ریلیز ہی نہیں ہوسکی۔

پریتی زنٹا اپنے کیرئیر میں سلمان اور شاہ رخ خان دونوں کے ساتھ نظر آئی ہے۔

اداکارہ  2009 میں ریلیز ہوئی فلم مسز کھنہ میں کیمیو کے بعد فلموں سے دور رہیں۔

اداکارہ پریتی زنٹا نے 2016 میں غیر ملکی بوائے فرینڈ جین گڈینف سے شادی کی۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں