اداکارہ سارا علی خان نے ساڑی میں ڈھایا قہر، دیکھ کر فینس ہوئے دیوانے
بالی ووڈ کی مشہور اداکاراوں میں سے ایک اداکارہ سارا علی خان اپنے شاندار فیشن سینس کیلئے جانی جاتی ہیں ۔ خاص طور پر ان کا ساڑی کلیکشن ہمیشہ موضوع بحث بنا رہتا ہے ۔
حال ہی میں ممبئی میں سارا علی خان نے کافی خوبصورت اور کلاسی ساڑی میں نظر آئیں، جس نے سبھی کا دھیان اپنی طرف کھینچ لیا ۔
اداکارہ سارا علی خان نے بلیک بیس والی ملٹی کلر ڈیجیٹل پرنٹ ساڑی پہن رکھی تھی۔ یہ ساڑی کافی اسٹائلش لگ رہی تھی ۔
اداکارہ سارا علی خان نے ساڑی کے ساتھ چوڑے اسٹریپ اور ڈیپ پلنجنگ نیک لائن والی کالے رنگ کی سلیولیس بلاوز پہن رکھی تھی، جو ان کے لک کو کافی گلیمرس بنا رہا تھا ۔
سارا علی خان کے بلاوز پر بھی فلورل پرنٹ تھا، جو ان کے فیگر کو ہائی لائٹ کررہا تھا۔ اچھی طرح سے پلیٹیڈ ساڑی ان کے رنگ کے ساتھ کافی اچھی لگ رہی تھی ۔
اپنے لک کو پورا کرنے کیلئے اداکارہ سارا علی خان نے میچنگ بلیک پلیٹ فارم ہیلس پہن رکھی تھی۔ انہوں نے جیولری کا بھی کم ہی استعمال کیا تھا ۔
اس کے علاوہ اداکارہ سارا علی خان نے ملٹی کلر اور ایمبیلشڈ کرستل ایئررنگس اور رنگس کے ساتھ اپنے لک کو مکمل کیا تھا، جو ان کی ساڑی کے ساتھ پرفیکٹ لگ رہتا تھا۔
اداکارہ سارا علی خان کا یہ لک ان کے فینس کو کافی پسند آرہا ہے ۔ اداکارہ کے چاہنے والے ان کی جم کر تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔