اس شرط پر شادی کے لیے  تیار ہوئیں تھی اداکارہ شرمیلا ٹیگور

شرمیلا ٹیگور 70 کی دہائی کی ٹاپ اداکارہ تھیں۔

اداکارہ  نے اپنے کریئر میں کئی بلاک بسٹر فلموں میں کام کیا ہے۔

اداکارہ شرمیلا نے منصور علی خان سے 1968 میں شادی کی۔

شادی سے پہلے، ان دونوں کے محبت کے  چرچے خوب ہوا کرتے تھے۔

ان کی ملاقات ایک مشترکہ دوست کے ذریعے  ہوئی تھی

بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اداکارہ نے ایک خاص شرط کے ساتھ یہ شادی ساتھ کی تھی۔

اداکارہ کو شادی کے لیے راضی کرنا منصور علی کے لیے آسان نہیں تھا۔

اداکارہ نے منصور خان کو تین گیندوں پر لگاتار تین چھکے لگانے کی شرط رکھی تھی۔

اس شرط کے اگلے دن نواب منصور علی خان پٹودی نے تین گیندوں پر تین چھکے لگا کر شرمیلا کا دل جیت لیا۔