اداکارہ سہانا خان کےڈریس کی قیمت جان کر رہ جایئں گے حیران

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کا شمار مقبول اسٹار بچوں میں ہوتا ہے۔

ادکارہ سہانا سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹیو رہتی ہیں۔

حال ہی میں سہانا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

ان تصویروں میں سہانا  بہت خوبصورت ہے۔

اس تصویر میں سوہانا سادہ پھولوں والے گلاب پرنٹ بلیک ریڈ گاؤن پہنے نظر آرہی ہیں۔

سہانا اس سادہ گاؤن میں بہت پیاری لگ رہی ہے۔

لیکن سہانا کے اس سادہ لباس کی قیمت سن کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

ایک رپورٹ کے مطابق سوہانا کا لباس Dolce & Gabbana  نامی برانڈ کا ہے۔

سہانا کے اس سادہ لباس کی قیمت تقریباً 1 لاکھ 95.296 ہزار روپے ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں