سنی لیون لیوینڈر رنگ کے سلک گاؤن میں گلمیرس لگ رہی ہیں۔

نوجوان سنی لیون کا یہ انداز دیکھ کر ان کی عمر کے چرچے کر رہے ہیں۔

سنی لیون نے یہ خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیے ہیں۔

اداکارہ نے ہلکے جامنی رنگ کا سلک گاؤن پہن کر کئی پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔

اداکارہ سادہ میک اپ میں پرکشش لگ رہی تھی۔

 اداکارہ سنی کے یہ تصاویر دیکھ کر  مداحوں کے ہوش اڑ گئے۔

اداکارہ سنی لیون کا گاؤن فلور لینتھ ہیں۔

اداکارہ نے اس لباس کے ساتھ میرون رنگ کی نیل پالش لگائی ہوئی ہیں۔

یہ تصاویر دیکھ کر کوئی بھی یقین نہیں کر سکتا کہ سنی لیون کی عمر 42 سال ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں