اداکارہ عرفی جاوید ایک مرتبہ پھر اپنے اترنگی انداز میں نظر آئی ہیں

عرفی جاوید ایک فلم کی اسکریننگ میں ایسی ڈریس میں پہنچیں کہ سبھی انہیں دیکھتے ہی رہ گئے ۔

اداکارہ عجیب و غریب سی جالی والی ڈریس میں نظر آئیں ۔

عرفی جاوید آئے دن عجیب و غریب ڈریس پہنتی رہتی ہیں ۔

ایک مرتبہ پھر کچھ ایسا ہی ہوا ۔ انہیں دیکھ کر لوگوں نے اپنا سر پکڑ لیا۔

پنک برالیٹ اور شارٹس پہنے عرفی جاوید خود کو سر سے پاوں تک جالی سے چھپا کر میڈیا کے سامنے پہنچیں

کچھ تصویریں کلک کروانے کے بعد اداکارہ نے اپنی جالی میڈیا کے کیمروں کے سامنے ہی اتار ڈالی ۔

عرفی جاوید کا یہ لک دیکھ کر لوگ حیران ہوگئے ہیں اور سوشل میڈیا یوزرس تابڑ توڑ کمنٹس کررہے ہیں۔

وہیں ایک دوسرے نے لکھا: لگتا ہے اسے زیادہ مچھر لگ رہے ہیں، اس لئے مچھردانی پہن کر آگئی ۔

اگر اداکارہ کے کریئر کی بات کریں تو عرفی نے سال 2016 میں ٹی وی انڈسٹری میں اپنا کریئر شروع کیا تھا ۔

عرفی ٹی وی سیریل کے علاوہ بگ باس او ٹی ٹی اور اسپلٹس ولا جیسے ریئلٹی شوز میں بھی نظر آچکی ہیں

اداکارہ کو اترنگی ڈریسز کیلئے کافی ٹرول بھی کیا جاتا ہے۔ تاہم انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا ہے ۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں