اداکارہ عرفی جاوید کو اترنگی فیشن میں شاید ہی کوئی ٹکر دے سکے ۔
ہر دن الگ الگ لک میں اداکارہ انٹرنیٹ پر تہلکہ مچادیتی ہیں ۔
ایک مرتبہ پھر اداکارہ اپنے لک کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔
عرفی جاوید نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک ویڈیو اور کچھ تصاویر شیئر کی ہیں
اداکارہ بیک لیس، فلورل پرنٹ والی ڈریس پہنے نظر آرہی ہیں ۔
اداکارہ اس لک میں کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔
عرفی جاوید کا یہ انداز دیکھ کر سوشل میڈیا یوزرس تابڑتوڑ کمنٹس کررہے ہیں
کچھ لوگوں نے تعریف تو کئی نے ٹرول کرنے کی کوشش کی ۔
عرفی نے کچھ مشہور شوز میں کام بھی کیا، لیکن انہیں کچھ خاص شناخت نہیں مل سکی ۔
اس کے بعد عرفی نے بگ باس او ٹی ٹی میں حصہ لیا، جہاں سے انہیں کافی شہرت حاصل ہوئی
عرفی نے اترنگی فیشن میں ایسی شناخت بنائی کہ ہر زبان پر ان کا نام چھایا ہوا ہے۔
اداکارہ اکثر ایسی ڈریس پہنتی ہیں، جس کے بارے میں تصور بھی نہیں کیا جاسکتا ۔
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں