عرفی جاوید اپنے عجیب و غریب لکس کی وجہ سے چرچا میں رہتی ہیں۔

عرفی جاوید ایک مرتبہ پھر الگ انداز میں نظر آئیں ۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے ۔

جس کو دیکھ  کر لوگ اس سوچ میں  پڑ گئے کہ آخر یہ کیسا لک ہے۔

ویڈیو میں عرفی جاوید ڈارک اور لائٹ پنک کلر کی اوور سائزڈ جیکیٹ میں نظر آرہی ہیں ۔

جس میں سامنے کی طرف دو خطرناک آنکھیں بنی ہوئی ہیں، جن سے آنسو نکل رہے ہیں ۔

اداکارہ عرفی جاوید نے اپنی عجیب و غریب جیکیٹ کے ساتھ میچنگ باٹم بھی پہن رکھا ہے ۔

اداکارہ کا یہ لک کافی وائرل ہورہا ہے۔

اداکارہ کے اس لک کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین ان کو ٹرول کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔

اداکارہ کا لک سوشل میڈیا پر  اکثر وائرل ہوتا رہتا ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں