White Scribbled Underline

وہ باصلاحیت اداکارہ جسے فلمساز سمجھتے تھے پنوتی

Floral Pattern
Floral Pattern

ودیا بالن نے اپنے کیریئر کا آغاز ٹی وی سے کیا۔

Floral Pattern
Floral Pattern

وہ 16 سال کی عمر میں ایکتا کپور کے شو ہم پانچ میں نظر آئی تھیں۔

Floral Pattern
Floral Pattern

اداکارہ اپنے فیشن سینس کی وجہ سے کئی بار بُری طرح ٹرول ہوئیں۔

Floral Pattern
Floral Pattern

انہوں نے ایک بار مادھوری کو ڈانس کرتے دیکھا اور وہی پر انہیں اداکارہ بننے کا شوق ہوا۔

Floral Pattern
Floral Pattern

ان کی ساؤتھ فلم 'چکرم'  کے فلاپ ہوتی ہی فلمسازوں نے  انہیں پنوتی  سمجھنا شروع کردیا۔

Floral Pattern
Floral Pattern

اس فلم کے بعد اداکارہ کے ہاتھوں سے 13 فلمیں نکل گئیں۔

Floral Pattern
Floral Pattern

اداکارہ نے بنگالی فلم 'بھلو تھیکو' سے فلموں میں قدم رکھا۔

Floral Pattern
Floral Pattern

انہوں نے بالی ووڈ میں کئی سپر ہٹ فلمیں کیں۔

Floral Pattern
Floral Pattern

اداکارہ ودیا بالن کی کل مالیت 136 کروڑ روپے ہیں۔