سردیوں میں بادام کھانے کا صحیح طریقہ

بادام کھانے سے جسم کو بہت سے غذائی اجزاء فراہم ہوتے ہیں۔

بادام میں فائبر، پروٹین، وٹامن ای، میگنیشیم جیسے بہت سے غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں۔

اسی لیے بادام کو غذائیت کا خزانہ بھی کہا جاتا ہے۔

بادام ہڈیوں اور قوت مدافعت کو مضبوط بنانے میں مدد کرتے ہیں۔

بادام ہاضمے کے مسائل کو دور کرنے میں بہت فائدہ مند ہے۔

لیکن صحیح طریقے کا پتہ نہ ہونے سے لوگ اس کے  فوائد حاصل نہیں کر پاتے ہیں۔

سردی میں بادام کھانے سے نظام انہضام  اچھا رہتا ہے۔

موسم سرما میں زیادہ سے زیادہ بادام کھانے چاہئیں

بادام میں موجود پروٹین، جسم فوراً جذب کر لیتا ہے۔