رسبیری میں موجود اینٹی آکسیڈنٹ عناصر دماغ اور اعصابی نظام کے کام کو بہتر بناتے ہیں۔
رسبیری دل کی بیماری کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے۔
رسبیری میں اینٹی آکسیڈنٹس کی وافر مقدار پائی جاتی ہے جو جسم میں خون کی گردش کو بہتر بناتی ہے۔
رسبیری کینسر کے خطرے کو کم کرتا ہے۔
رسبیری کو کینسر کی روک تھام کے لیے بھی بہترین پھل مانا جاتا ہے۔ رسبیری میں پائے جانے والے اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات کینسر پیدا کرنے والے خلیات کو ختم کرسکتے ہیں۔
رسبیری نظام ہاضمہ کو مضبوط بناتا ہے۔
اس سپر فوڈ کا استعمال نظام ہاضمہ کو مضبوط بناتا ہے اور قبض، گیس اور تیزابیت کے مسائل سے چھٹکارا پانے میں مدد دیتا ہے۔
رسبیری ذیابیطس کو کنٹرول کرنے میں مددگار۔
وزن کم کرنے کے لیے رسبیری کھانا بہترین ثابت ہوسکتا ہے۔