آملہ کا استعمال موسم سرما کے لیے فائدہ مند ہے۔
Medium Brush Stroke
سردیوں میں کھانسی، زکام اور بخار جیسی بیماریاں ہونا عام بات ہے۔
Medium Brush Stroke
ان مسائل سے بچنے کے لیے لوگ بہت سی چیزیں کھانے لگتے ہیں۔
Medium Brush Stroke
ہیلتھ لائن کے مطابق آملہ کا استعمال موسم سرما کے لیے فائدہ مند ہے۔
Medium Brush Stroke
آملہ میں اینٹی آکسیڈنٹ، اینٹی کینسراور اینٹی سوزش خصوصیات پائی جاتی ہیں۔
Medium Brush Stroke
نزلہ زکام اور کھانسی سے نجات حاصل کرنے کے لیے آملہ کو غذا میں شامل کرنا چاہیے۔
Medium Brush Stroke
آملہ پولی فینولز سے بھرپور ہوتا ہے جو نظام ہاضمہ کو صحت مند رکھتا ہے۔
Medium Brush Stroke
آملہ جسم میں خون اور ہیموگلوبن کی مقدار میں اضافہ کرتا ہے۔
Medium Brush Stroke
آملہ کا تیل بالوں کو مضبوط بنا کر خشکی سے نجات دلاتا ہے۔
Medium Brush Stroke
کولیجن سے بھرپور آملہ جلد کو نرم بنانے میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے۔
مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے
لنک