انکیتا لوکھنڈے اپنے شوہر وکی چین  کے ساتھ بگ باس شو میں  پہنچ گئیں۔

بگ باس  میں پہنچتے  ہی سلمان خان نے انکیتا کوشوہر کے ساتھ سات پھیرےلگوائے۔

جس میں انکیتا اور وکی جین نے بگ باس کے گھر میں رہنے کے اپنے 7 وعدوں کو بھی پورا کیا۔

جس میں انکیتا نے اپنے شوہر وکی جین سے وعدہ لیا کہ وہ ان سے کوئی کام نہیں کرائے گی۔

انکیتا کی تمام غلطیوں کے لیے وکی جین کو ذمہ دار ٹھہرانے کا وعدہ بھی کیا۔

بگ باس کا 17 واں سیزن شروع ہو گیا ہے۔

انکیتا اور وکی جین کے علاوہ مقابلے میں حصہ لینے والا باقی  لوگ بھی شو میں پہنچ چکے ہیں۔

اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی بھی شو میں پہنچے ہیں۔

سابق صحافی جگنا وورا بھی اس شو میں مقابلے کے لیے پہنچی ہیں۔

ٹی وی کے مشہور جوڑے ایشوریہ شرما اور نیل بھٹ نے بھی بگ باس سیزن 17 میں  انٹری لی ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں