سیب کی چائے ذیابیطس کا علاج ہے
سیب صحت کے لیے بہت فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔
سیب کی چائے پینے سے بلڈ شوگر لیول ہمیشہ کنٹرول میں رہتا ہے۔
سیب کی چائے وٹامنز اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتی ہے۔ اس میں میگنیشیم،
پوٹاشیم، وٹامن سی اور سوڈیم کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے۔
سیب کی چائے وزن کم کرنے میں بہت مدد کرتی ہے۔ اگر آپ چاہیں تو ورزش کرنے کے
بعد بھی اسے پی سکتے ہیں۔
سیب کی چائے پینے سے قوت مدافعت بھی مضبوط ہوتی ہے
سیب میں فلیوونائڈز کی اچھی مقدار پائی جاتی ہے جو آنکھوں کو صحت مند رکھنے م
یں مدد دیتی ہے۔
آپ سیب کی چائے پی کر مٹھائی کی خواہش کو کنٹرول کرسکتے ہیں۔ سیب کے چھلکے می
ں گلائسیمک انڈیکس بہت کم ہوتا ہے۔
سیب کی چائے پینے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں
سیب کی چائے بناتے وقت آپ دار چینی، سیب کا چھلکا اور لیموں شامل کرسکتے ہیں۔